اہلسنّت کے صبرکومزیدنہ آزمایاجائے،علامہ قاضی احمدنورانی،
جے یوپی آج علماء کی گرفتاریوں، جھوٹے مقدمات اور انتظامیہ کی جانب سے لینڈمافیاکی سرپرستی کے خلاف یوم احتجاج منائے گی، اجلاس سے خطاب
جمعرات 26 فروری 2015 20:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) جے یوپی آج لاؤڈاسپیکر پر پابندی،علماء کرام کی گرفتاریوں، جھوٹے مقدمات اورانتظامیہ کی جانب سے لینڈمافیاکی سرپرستی کے خلاف یوم احتجاج منائے گی۔جمعیت علماء پاکستان کراچی کے صدر علامہ قاضی احمدنورانی کے زیرصدارت گزشتہ روزمنعقدہ اجلاس میں انتظامیہ کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں علماء ومشائخ اور میلادآرگنائزرزکو ہراساں کئے جانے اور ان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدید مذمت کی گئی اور اس بات کا فیصلہ کیاگیاکہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے مسلسل زیادتیوں کے خلاف بھرپوراحتجاج کالائحہء عمل تیارکیاجائے گا، اس سلسلے میں آج پرامن احتجاج ہوگا۔
اجلاس میں گلشن سکندر کورنگی میں مدرسے اور فلاحی پلاٹ پر لینڈمافیاکے قبضے کے خلاف آوازبلند کرنے پر مفتی ہارون کمال امجدی اور دیگر علماء پرزمان ٹاؤن تھانے میں درج جھوٹی ایف آئی آر کی بناء پر گرفتارکرکے جیل بھیجنے اور علاقہ پولیس وانتظامیہ کی سرپرستی میں لینڈمافیاکی جانب سے گلشن سکندر کے پلاٹوں پر مسلسل غیر قانونی تعمیرات اور مسجدہارون گلشن سکندر کا تقدس پامال کرنے پر شدید غصے اور مذمت کا اظہارکیاگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.