سندھ ہائی کورٹ :صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب داخل کرانے کی آخری مہلت
جمعرات 26 فروری 2015 19:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب داخل کرانے کی آخری مہلت دے دی۔
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ میں این جی او کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی صوبائی وزیر نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کہا تھاکہ کراچی میں ججز فیصلہ کرتے ہوئے ڈرتے ہیں اور صوبائی وزیر کا یہ عمل توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے لہذا استدعا ہے کہ کارروائی کی جائے۔
جمعرات کو سماعت کے موقع پر صوبائی وزیر کی جانب سے متعدد سماعتیں ہونے کے باوجود جواب داخل نہ کرانے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ شرجیل انعام میمن نے آئندہ سماعت پر جواب داخل نہ کیاتو وہ خود عدالت میں پیش ہوں ان کوآخری مہلت دی جاتی ہے عدالت نے سماعت 24 مارچ تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.