صوبائی وزیر تعلیم نے پانچویں جماعت کے امتحانات میں انتظامی بدنظمی کا اعتراف کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی

جمعرات 26 فروری 2015 19:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد نے پیک کے زیراہتمام ہونے والے پانچویں جماعت کے امتحانات میں انتظامی بدنظمی کا اعتراف کرتے ہوئے ڈی سی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے، صوبائی وزیر نے اس انتظامی بدنظمی کی تحقیقات کیلئے ڈی سی او لاہور کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو اس واقعہ کی فوری انکوائری کر کے رپورٹ وزیر تعلیم کو پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :