نصیبولعل نے اپنے نئے گانوں کی ریکارڈنگ کا آغاز کردیا
جمعرات 26 فروری 2015 18:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)گلوکارہ نصیبو لعل نے عرصہ دراز بعد نئے گانوں کی ریکارڈنگ کاآگاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق نصیبولعل نے گذشتہ رات فاروق سٹوڈیومیں مکمل آرکسٹراکے ساتھ اپنے نئے گانوں کے میوزک ٹریکس ریکارڈکروائے جنکی ریکارڈنگ فاروق راؤنے کی۔ایک ملاقات کے دوران نصیبو لعل نے بتایا کہ وہ ایک عرصہ بعد اپنے نئے البم کی ریکارڈنگ کروارہی ہیں جن میں ایسے گیت شامل ہوں گے جنہیں ہر طبقہ ہائے فکر کے لوگ پسندکرینگے۔
(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.