ہدایت کار محمد طارق رومی نے اپنی نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ” ماہی وے“ مکمل کر لی

جمعرات 26 فروری 2015 18:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) فلم ہدایت کار محمد طارق رومی نے اپنی نئی کمپیوٹر ٹیکنالوجی پر مبنی پنجابی فلم ” ماہی وے“ مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

نئے فنکاروں پر مبنی اس فلم کی نمائش عیدالفطر پر متوقع ہے۔ ہدا یت کار محمد طارق رومی نے کہا کہ میں نے اہم معاشرتی مسئلے پر خوبصورت اسکرپٹ عکسبند کیا ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ میری یہ فلم عوام کو ضرور پسند آئے گی۔

متعلقہ عنوان :