اتوار کو کراچی جا کر اہم اعلان کروں گا: نبیل گبول کی نجی ٹی وی سے گفتگو

جمعرات 26 فروری 2015 17:19

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : مستعقی رکن اسمبلی اور ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول نے نجی ٹی وی چینل سے بات کی.

(جاری ہے)

جس میں ان کا کہنا تھا کہ مستقبل کا فیصلہ کراچی جا کر ہی کروں گا انہوں نے کہا کہ اتوار کو کراچی آ کر اہم اعلان کروں گا، پی ٹی آئی سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ استعفی دینے کے بعد پی ٹی آئی سے رابطہ نہیں ہوا، تاہم کسی بھی پارٹی میں شمولیت سے متعلق ابھی کچھ نہیں بتا سکتا لیکن جلد ہی اعلان کروں گا.

متعلقہ عنوان :