وفاق نے خیبر پختوانخواہ میں تعینات دو ایس پیز کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دیں

جمعرات 26 فروری 2015 16:50

لاہور( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) وفاق نے دو ایس پیز کی خدمات پنجاب کے سپرد کر دیں ۔ خیبر پختوانخواہ میں تعینات ایس پی فیصل مختار اور ایس پی کامران ممتاز کی خدمات پنجاب کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :