پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل دوپہر دو بجے شروع ہوگا

جمعرات 26 فروری 2015 16:50

لاہور( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد کل ( جمعہ )دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی کریں گے ۔