کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے محمد بخش سینیٹ الیکشنز سے دستبردار ہو گئے۔

جمعرات 26 فروری 2015 16:49

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد بخش خاص خیلی سینیٹ الیکشنز سے دستبردار ہو گئے انہوں نے سینیٹ الیکشنز کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کو واپس لے لیا ہے . محمد بخش نے جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کر وائے تھے تاہم ان کے دستبردار ہونے کی کوئی بھی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی.

متعلقہ عنوان :