بلوچستان سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، ایک سالہ بچہ پولیو وائرس کا شکار

جمعرات 26 فروری 2015 16:17

بلوچستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : بلوچستان میں پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے. تفصیلات کے مطابق قلعہ شاہ عبداللہ کے علاقے سے ایک سالہ بچے میں پولیو وائرس کی شناخت ہوئی ہے. یاد رہے کی کے پی کے میں 6، فاٹا میں 5، جبکہ سندھ اور بلوچستان میں پولیو کے 1،1 کیسز سامنے آ چکے ہیں.

متعلقہ عنوان :