بنوں: دھماکا ریمورٹ کنٹرول بم سے کیا گیا۔

جمعرات 26 فروری 2015 16:12

بنوں (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : بنوں میں پولیس موبائل پر کیے جانے والے دھماکے کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ دھماکہ ریمورٹ کنٹرول بم سے کیا گیا جس میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں زخمی ہونے والے افراد میں ایس ایچ او تھانہ منڈان سعد اللہ بھی شامل ہیں تاہم حملہ آور کو پولیس نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :