بنگلہ دیش غربت کے خاتمے اور انسانی ترقی میں پیش رفت کے حوالے سے عالمی پہچان بنتا جارہا ہے ، ورلڈ بینک
جمعرات 26 فروری 2015 16:08
ڈھاکہ(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش غربت کے خاتمے اور انسانی ترقی میں پیش رفت کے حوالے سے عالمی پہچان بنتا جارہا ہے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک کے جنوبی ایشیائی امور کیلئے نائب صدر عینتی ڈکشن نے ڈھاکہ میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک بنگلہ دیش کی تیز رفتار ترقی کے تجربے سے سیکھ سکتے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عالمی بینک بنگلہ دیشی عوام اور حکومت کو غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلئے اس جدوجہد میں بھرپور معاونت جاری رکھے گا ۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال جون تک بنگلہ دیش کو دو بلین ڈالر ترقیاتی امداد کی مد میں فراہم کئے جائینگے ۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کو سیاسی و معاشی شعبوں میں اصلاحات کیلئے بھی مزید اقدامات کرنے چاہیںمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.