واپڈا کا کارنامہ۔۔۔۔۔مزدور کو 6 لاکھ کا بل تھما دیا۔۔

جمعرات 26 فروری 2015 16:04

واپڈا کا کارنامہ۔۔۔۔۔مزدور کو 6 لاکھ کا بل تھما دیا۔۔

فیروزوالا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : فیروز والا میں واپڈا نے شاندار کارنامہ کر دکھایا. فیروز والا کے رہائشی ایک مزدور کو واپڈا نے 6 لاکھ روپےکا بل ڈال دیا جس پر مزدور بل لے کر پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے پہنچ گیا.

متعلقہ عنوان :