لاہور: مسقط سے لاہور آنے والی پرواز میں خاتون انتقال کر گئی، پائلٹ پرواز لے کر واپس مسقط روانہ

جمعرات 26 فروری 2015 15:43

لاہور: مسقط سے لاہور آنے والی پرواز میں خاتون انتقال کر گئی، پائلٹ پرواز ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : لاہور ائیر پورٹ پر عمان ائیر لائنز کی ایک پرواز مسقط سے لاہور آ رہی تھی کہ اس میں موجود ایک خاتون مسافر دوران پرواز ہی انتقال کر گئیں.

(جاری ہے)

فلائٹ نمبر 327 میں یہ واقعہ پیش آیا ہے، خاتون کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی. گرائونڈ سٹاف اور ائیرپورٹ نے صورتحال کو جاننے کے بعد پرواز کو پاکستان اترنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، اور پائلٹ کو جہاز واپس مسقط لیجانے کا حکم صادر فرما دیا!!

متعلقہ عنوان :