اسلام آباد: حکومت کا سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذرایعے کروانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن سے رابطہ

جمعرات 26 فروری 2015 15:18

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کا فیلصلہ کیا تھ جس کے لیے وزارت قانون نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت قانون نے آئینی ترمیم پع الیکشن کمیشن سے تجاویز طلب کر لی ہیں اور الیکشن کمیشن کو تجاویز ایک سے دو روز میں دینے کا حکم دیا ہے ، جس کے بعد سینیٹ انتخابات میں الیشک کمیشن کی سفار شات کو بھی مد نظر رکھا جائے گا.