بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ہے، عدالت نے تحریری یقین دہانی طلب کر لی۔

جمعرات 26 فروری 2015 15:13

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت کو عدالت نے کل تک ملتوی کر دیا ہے عدالت نے الیکشن کمیشن کو احکامات جاری کیے ہیں کہ کل تک بلدیاتی انتکابات کی تاریخ بتائے جبکہ عدالت کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ، سندھ اور پنجاب کی جانب سے تحریری یقین دہانی جمع کروائی جائے جس میں اس بات کا اعادہ کیا جائے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تاریخ پر ہوں گے.

متعلقہ عنوان :