عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

جمعرات 26 فروری 2015 14:35

نیویارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزخام تیل کی قیمتوں میں اضافے کارجحان دیکھا گیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مئی کیلئے سودے ایک ڈالر 71سینٹ اضافے کے بعد50.99ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مئی کیلئے سودے دوڈالر 97سینٹ اضافے کے ساتھ 61.63 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔