فروری کے ابتدائی 20روز کے دوران ایف بی آر نے 134ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا
جمعرات 26 فروری 2015 14:11
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) فروری کے ابتدائی 20روز کے دوران ایک سو چونتیس ارب روپے ٹیکس وصول کیاگیا،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق حکومت کی جانب سے مختلف شعبوں کو دی گئی چھوٹ اور رعایتیں ٹیکس وصولی میں کمی کی اہم سبب ہیں۔ ایف بی آرکے مطابق رواں ماہ کے بیس دنوں میں ٹیکس وصولی میں ستائیس فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
(جاری ہے)
ان لینڈ ریونیو نے ایک سو چونتیس ارب روپے ٹیکس وصول کیا، جبکہ گذشتہ سال فروری کے بیس روز میں ایک سو پانچ ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پورے مالی سال کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس ہدف میں ساٹھ ارب روپے کمی کر کے نیا ہدف ستائیس کھرب پچا ارب روپے مقرر کیا ہے،تاہم تمام تر کوششوں کے باوجود رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا ہدف حاصل کرنا مشکل ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس نیٹ کا دائرہ بڑھانے میں حکومتی رعایتیں رکاوٹیں پیدا کر رہی ہیں، جس کے باعث ہدف تک پہنچنا مشکل ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.