کراچی، نجی ہسپتال میں خاتون ڈاکٹرآپریشن کرتے ہوئے مریضہ کیپیٹ میں تولیہ اوراسپنج بھول گئی
جمعرات 26 فروری 2015 14:02
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) نجی اسپتال میں خاتون ڈاکٹرآپریشن کرتے ہوئے مریضہ کے پیٹ میں تولیہ اوراسپنج بھول گئیں۔ڈاکٹرخاتون کی زندگی خطرے میں ڈالنے کے باوجودصرف درد کم کرنے کی دوائیاں دیتی رہیں۔ڈاکٹروں کی لاپرواہی غفلت اوربے حسی کاایک اورواقعہ سامنے آیاہے۔
(جاری ہے)
کراچی کے نجی ہسپتال میں ایک خاتون کاآپریشن کیا گیا لیکن تکلیف کم نہ ہوئی،ڈاکٹرسے شکایت کی گئی تووہ پین کلردے دے کردردکم کرنے کی کوشش کرتی رہیں۔
مریضہ درد سے تڑپتی رہیں توگھروالوں نے دوسرے ڈاکٹروں سے مشورہ کیا،اس وقت انکشاف ہوا کہ جس ڈاکٹرسے آپریشن کرایاتھاوہ پیٹ میں تولیا بھول گئیں مریضہ کی بہن کے مطابق نہ صرف خاتون ڈاکٹرنے زندگی خطرے میں ڈالی بلکہ اپنے غلطی پرکہا کہ انسان سے غلطی ہوجاتی ہے۔پیٹ سے تولیہ نکل جانے پرمریضہ خطرے سے توباہرہیں لیکن جسمانی اورذہنی اذیت دینے پرنجی اسپتال نے کوئی ازالہ نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.