خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیا؟

جمعرات 26 فروری 2015 13:50

مٹیاری(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)سندھ کے ضلع مٹیار ی کے شہر ہالا میں خاتون کے پیٹ میں سانپ نے جنم لے لیااورڈاکٹرز کا آپریشن کرنے سے گریز۔

(جاری ہے)

مقامی اخبار کے مطابق ہالا میں ایک خاتون کے پیٹ میں سانپ کے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ ڈاکٹرز بھی خوفزدہ ہیں اور خاتون کا آپریشن نہیں کرپارہے ہیں۔ ڈاکٹرز آپریشن کو انتہائی رسک قرار دے رہے ہیں۔ مقامی لوگ اس واقعہ کے بعد خوف میں مبتلا ہیں اور توبہ تائب کررہے ہیں۔