پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،پلازے اور دکانیں مسمار کر دیئے گئے
جمعرات 26 فروری 2015 13:39
پشاور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) پشاورمیں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا ،بھاری مشینری کے ذریعے پلازے اور دکانوں کو مسمار کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز پشاور میں چارسدہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر گرینڈ آپریشن کیا گیا ،آپریشن میں بھاری مشینری اور دیگر آلات استعمال کئے گئے ،اس موقع پر ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی ۔
انتظامیہ گرینڈ آپریشن میں پلازے اور دکانوں کو بھی مسمار کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ صوبائی حکومت نے گزشتہ چھ ماہ سے تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے تاجروں کو باربار نوٹس بھی جاری کئے جا چکے ہیں تاہم اس کے باوجود بھی تجاوزات کو ختم نہیں کیا جارہا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.