الیکشن کمیشن کا الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع کا فیصلہ
جمعرات 26 فروری 2015 13:20
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونلز کی مدت میں 2 ماہ کی مزید توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روز الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کو دو بار پہلے بھی توسیع دی لیکن الیکشن ٹریبونلز عام انتخابات سے متعلق اپیلیں نمٹانے میں ناکام رہا تاہم الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کو مزید 2ماہ توسیع دینے کافیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونلز 2 ماہ کے اندر عام انتخابات سے متعلق امید واروں کی شکایت کنندہ اپیلوں کو فوری طور پر نمٹایا جائے اور ان پر جلد از جلد فیصلے کئے جائیں۔واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونلز کو2 بار پہلے بھی توسیع دی گئی جس کی مدت کل(ہفتہ ) کو ختم ہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.