پی سی بی کی وسیم اکرم کی مدد لینے میں عدم دلچسپی
جمعرات 26 فروری 2015 12:55
(جاری ہے)
اپنے ایک حالیہ بیان میں وسیم اکرم نے پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ بورڈ حکام یا ٹیم میں سے کسی نے بھی ان سے تجاویز یا مدد لینے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔
پی سی بی عہدیدار نے مزید بتایا کہ کرکٹ بورڈ وسیم اکرم کو اس لیے بھی نظرانداز کررہا ہے کیونکہ وہ انڈین کرکٹ میں بہت زیادہ ملوث رہتے ہیں اور وہ ایک آئی پی ایل ٹیم کی کوچنگ بھی کررہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کے عظیم ترین آل راﺅنڈرز میں سے ایک وسیم اکرم پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکاءاشرف کے دور میں پی سی بی امور کا حصہ رہے اور انہیں کوچ کی تلاش کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا۔ جاوید میاں داد بھی اس کمیٹی کا حصہ تھے اور اس کی سفارشات پی سی بی کی چیئرمین شپ نجم سیٹھی کے ہاتھوں میں آنے کے بعد متنازع ہوگئی تھیں۔ عہدیدار کا کہنا تھا کہ پی سی بی وسیم اکرم کو اس لیے بھی نظر انداز کررہی ہے کیونکہ جسٹس ملک قیوم کمیشن کی رپورٹ میں انہیں پاکستان کی قیادت سے دور رکھنے کی سفارش کی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.