میں بہت جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادینے کیلئے فلم بناؤں گا ‘ظفر ی خان

جمعرات 26 فروری 2015 12:34

میں بہت جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادینے کیلئے فلم بناؤں گا ‘ظفر ی خان

لاہور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) کا میڈ ین ادکارظفر ی خان نے کہا ہے کہ میں بہت جلد فلم انڈسڑی کو سہار ادینے کیلئے فلم بناؤں گا اور مجھے یقین ہے کہ اگر ہم سب ملکرکوشش کر یں تو انڈسڑی کو سالوں مہینوں نہیں دنوں میں بحران سے نکالا جا سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ظفری خان نے کہا پاکستانی شوبز انڈسڑی کو نہ جانے کس کی نظر لگ چکی ہے کہ سٹو ڈیو ز کی رونقیں بحال ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی مگر میں مایوس نہیں کیونکہ مایوسی گنا ہ ہے اور میں نے اب یہ فیصلہ کیا ہے کہ فلم انڈسڑی کو بحران سے نکالنے کیلئے میں بھی اپنا کردار ادا کر ونگا جس کیلئے میں نے بہت جلد اپنے سر مایہ سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :