پاکستانی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی غیرمتوقع نہیں، مدثر نذر
جمعرات 26 فروری 2015 12:07
برسبین (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر مدثر نذر نے کہا ہے کہ وہ ایسی ہی کارکردگی کی توقع کررہے تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کو سعید اجمل، محمد حفیظ اور جنید خان کے نہ ہونے کا بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔سعید اجمل اور محمد حفیظ دونوں ٹیم کی ضرورت تھے جبکہ جنید خان جیسی مہارت رکھنے والا فاسٹ بولر پورے پاکستان میں نہیں ہے۔
ان کا نہ ہونا بہت بڑا دھچکہ ہے۔مدثر نذر نے پاکستانی ٹیم کی فٹنس کے معیار کو غیرتسلی بخش قرار دیا۔میں نے پاکستانی ٹیم کی ٹریننگ دیکھی میں کھلاڑیوں کی فٹنس دیکھ کر حیران ہوں۔ اس ٹیم کو کہیں زیادہ فٹ ہونا چاہیے تھا۔مدثر نذر نے کہا کہ پاکستان میں 140 سے 150 کی رفتار سے بولنگ کرنے والے کئی فاسٹ بولرز موجود ہیں لیکن اگر ان کی فٹنس کا خیال رکھا جاتا تو آج ٹیم کو یہ صورتحال نہ دیکھنی پڑتی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.