پاکستان کرکٹ بورڈکے گورننگ بورڈ کااہم اجلاس 5مارچ کو لاہورمیں طلب

جمعرات 26 فروری 2015 12:02

پاکستان کرکٹ بورڈکے گورننگ بورڈ کااہم اجلاس 5مارچ کو لاہورمیں طلب

لاہور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان نے گورننگ بورڈ کااہم اجلاس 5مارچ کو لاہورمیں طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی گورننگ بورڈ کا اجلاس پانچ مارچ کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگاجس کی صدارت چیئرمین پی سی بی شہریار خان کریں گے۔اجلاس کا واحد ایجنڈا چیف سلیکٹرمعین خان کے کسینو جانے کے معاملے کا جائزہ لینا ہے۔جس میں معین خان کے موقف اور ان پر لگائے گئے الزامات کی روشنی میں کوئی اہم فیصلہ بھی متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :