اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا ٹربیونل کی مدت میں 2 ماہ تو سیع کرنے پر غور

جمعرات 26 فروری 2015 11:03

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا ٹربیونل کی مدت میں 2 ماہ تو سیع کرنے پر غور

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 26 فروری 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے ٹربیونل کی مدت میں مزید دو ماہ کی توسیع کرنے کا امکان ظاہر کر دیا.

(جاری ہے)

اس سے پہلے بھی الیکشن کمیشن دو بار ٹربیونل کی مدت میں توسیع کر چکا ہے لیکن ٹربیونل عام انتخابات کے حوالے سے اب تک تمام شکایات نمٹا نہیں سکا . ٹربیونل کو دی گئی دوسری توسیع کی مدت اس ماہ ختم ہو جائے گی.