وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے

جمعرات 26 فروری 2015 10:47

وزیر اعظم میاں نواز شریف آج کراچی میں‌ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25فروری 2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج کراچی جائیں گے جہاں وہ ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے ، مبصرین کی رائے میں وزیر اعظم کا یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل ہے اور اس دورے کے دوران کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جانے کا امکان ہے ، وزیر اعظم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود ہونگے جو بعد ازاں ایکسپو سنٹر میں منعقدہ نمائش بھی دیکھیں گے

متعلقہ عنوان :