غیرسرکاری اداروں کے حکام ائندہ عوامی فلاح و بہود کے منصوبے شامل کرنے کا خیال رکھیں تاکہ ترقیاتی منصوبوں سے عوام کے معیار زندگی بہتر ہوسکیں،
باجوڑایجنسی کے اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ ناوگئی فیاض شیرپاؤ کا غیر سرکاری اداروں کے حکام کے اجلاس سے خطاب
بدھ 25 فروری 2015 22:31
باجوڑایجنسی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء )باجوڑایجنسی کے اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ ناوگئی فیاض خان شیرپاؤ نے غیرسرکاری اداروں کے حکام پر زوردیاہے کہ وہ ائندہ عوامی فلاح و بہود کے منصوبے شامل کرنے کا خیال رکھیں تاکہ ترقیاتی منصوبوں سے عوام کے معیار زندگی بہتر ہوسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ کے روز اپنے دفتر خار میں غیر سرکاری اداروں کے اعلیٰ حکام کے اجلاس سے خطاب میں کیاہے ۔
اجلاس میں سکیورٹی فورسز کے کرنل افراز۔ مختلف غیر سرکاری محکموں اور سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام موجود تھے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ فیاض خان شیرپاؤ نے عالمی ادارہ خوراک کے کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ادارہ ایجنسی کے تمام سرکاری سکولوں کو خوراک فراہم کریں تاکہ دیگر سکولوں کے بچوں میں احساس محرومی پیدا نہ ہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.