Live Updates

لاؤڈ اسپیکر ایکٹ ‘ مالٹے میٹھے کی رسیلی آواز لگانے ،گنڈیریاں اور بھلے پکوڑے بیچنے والوں کیلئے تدارک کیا ہے، شہباز شریف

بدھ 25 فروری 2015 22:16

لاؤڈ اسپیکر ایکٹ ‘ مالٹے میٹھے کی رسیلی آواز لگانے ،گنڈیریاں اور بھلے ..

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پریس کانفرنس میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا پھیری والوں پر اطلاق کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ اسکی شکایات آئی تھیں جس کا تدارک کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مالٹے میٹھے ہیں کی لاؤڈاسپیکر سے رسیلی آواز نکالتا ہے ، گنڈیریاں بیچنے والا اور بھلے پکوڑے بیچنے والا ہے تو اس حوالے سے تدارک کیا گیا ہے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :