قلات پولیس کی کاروائی37000 ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا

بدھ 25 فروری 2015 21:30

قلات:(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) قلات پولیس کی کاروائی37000 ہزار روپے کے جعلی نوٹ برآمد کرکے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او قلات محمد یوسف ریکی نے میڈیا کے نمائیندوں کو بتایا کہ قلت پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک شخص قلات میں جعلی نوٹوں کا کاروبار کر رہا ہے جس قلات پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے میری سربراہی میں ملزم کے خفیہ کمین گاہ پر چھاپہ مارا جہاں سے ملزم نوروز خان ولد عبدالغفار سکنہ نیمرغ قلات ک گرفتارکر لیا اور ملزم کے قبضے سے سینتیس ہزارروپے جعلی پاکستانی کرنسی پرآمد کر لیاایس ایچ او قلات محمد یوسف بتایا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردیاگیا اورملزم سے اہم انکشافات کی توقع کی جارہی ہیں

متعلقہ عنوان :