چمالنگ ،سکیورٹی فورس پر مشین اور راکٹوں سے حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی ایل اے

بدھ 25 فروری 2015 21:18

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے چمالنگ کے علاقے تورداگ میں اسیکورٹی فورس کی چوکی پر مشین گنوں اور راکٹوں سے حملہ کیاجس میں سیکورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کر تی ہے۔

(جاری ہے)

بات انہوں نے بد ھ کو سٹیلائٹ ٹیلیفون کے ذریعے این این آئی کو بتائی ۔ اور ہماری اس طرح کی کارروائیاں مادر وطن کی آزادی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :