مٹھی بھر اشرافیہ وسائل کو اپنے ذاتی مفادات میں استعمال کر رہی ہے،زبیر فارو ق خان،
سینیٹ انتخابات میں ممبران اسمبلی کی بولیاں لگنا،ہارس ٹریڈنگ انتہائی شر مناک ہے، ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو تحریک تکمیل پاکستان میں شامل کر کے ایک مضبوط ،مستحکم اور خوشحال پاکستان بنائیں گے، امیر جماعت اسلامی اسلام آباد
بدھ 25 فروری 2015 19:26
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد زبیر فارو ق خان نے پاکستان دنیا کے نقشہ پر ایک اسلامی فلاحی ریاست کی حیثیت سے وجود میں آیاتھالیکن اس پر چند خاندانوں نے قبضہ کر لیا اور یہ مٹھی بھر اشرافیہ پاکستان کے وسائل کو اپنے ذاتی مفادات میں استعمال کر رہی ہے اور عوام کے مفاد ات اور مسائل و مشکلات کا ان کو کوئی احساس بھی نہیں ہے۔
حکمران امریکی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہیں جس نے آج تک پاکستان سے وفا نہیں کی ، حکمران دینی غیرت و حمیت سے عاری ہیں جوآئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے ذلت آمیز شرائط پر قرضہ لیتے ہیں اور ان کی ڈکٹیشن پر بجلی ، گیس ، کھاد وغیرہ کی قیمتیں بڑھائی جاتی ہیں ۔ہم پاکستان کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو تحریک تکمیل پاکستان میں شامل کر کے ایک مضبوط ،مستحکم اور خوشحال پاکستان بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.