شہریوں کے ا مور سے متعلق ایل ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ شام چھ بجے تک کام کریں گے

بدھ 25 فروری 2015 17:45

لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے اور ان کی درخواستوں پر بلا تاخیر عمل در آمد یقینی بنانے کے لئے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہاؤسنگ )‘چیف میٹر وپولیٹن پلانر اور چیف ٹاؤن پلانر کے ماتحت کام کرنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار میں تین دن (25تا27فروری) کے لئے شام چھ بجے تک توسیع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :