احمدیار، پولیس نے کرکٹ میچ پر جوا ء کھیلنے والے2افرادکو گرفتار کرلیا ،نقدی سامان برآمد

بدھ 25 فروری 2015 17:41

احمدیار(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) پولیس نے کرکٹ میچ پر جوا ء کھیلنے والے-2افرادکو گرفتار کرلیا نقدی سامان برآمد تفصیل کے مطابق قبولہ چوک میں کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارکر محمد اشرف اور کاشف کو گرفتار کرکے نقدی 1500روپے ،فیکس مشین ،وائرلیس سیٹ،موبائل فون ،ٹی وی قبضہ میں لے لیے جبکہ محمد عمر فرا ر ہوگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :