Live Updates

کراچی: خصو صی عدالت میں پی ٹی آئی کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی گئی

بدھ 25 فروری 2015 17:15

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : پی ٹی آئی کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت خصوصی عدالت میں کی گئی جس میں اس کیس کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے جبکہ قتل کیس کے دو مجرموں پر فرد جرم 12 مارچ کو عائد کیا جائے گا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات