دبئی حکومت کی جانب سے عزیر بلوچ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔

بدھ 25 فروری 2015 15:46

دبئی حکومت کی جانب سے عزیر بلوچ سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی ..

دبئی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء): دبئی حکومت نے پاکستانی پولیس افسران کی عزیر بلوچ سے ملاقات کی درخواست کو منظور کر لیا ہے جس کے بعد پاکستانی ٹیم لیاری گینگ وار کے اہم سر غنہ عزیر بلوچ سے ملاقات کر کے تفتیش کر سکے گی. تاہم کاغذی کاروئیاں مکمل ہونے کے بعد عزیر بلوچ کو پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا.