Live Updates

فاتح کپتان عمران خان نے قومی ٹیم کو ورلڈکپ کی جیت کا ’نسخہ‘ بتادیا

بدھ 25 فروری 2015 15:26

فاتح کپتان عمران خان نے قومی ٹیم کو ورلڈکپ کی جیت کا ’نسخہ‘ بتادیا
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25۔فروری 2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کو 1992ء کے ورلڈ کپ کا تحفہ دینے والے کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے قومی ٹیم کو اٹیکنگ پوزیشن اختیا ر کر نا پڑے گی ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کاکہناتھاکہ دفاعی حکمت عملی سے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں نہیں جیت سکتی، قومی ٹیم میں پہلے چار اچھے بلے باز ہوں جس کے بعد سپیشلسٹ بولرز اور مکمل وکٹ کیپرہونا چاہیے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :