کراچی: سعید آباد کے علاقے میں پولیس کی کاروائی، تین افراد گرفتار

بدھ 25 فروری 2015 14:56

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : سعید آباد کے علاقے میں پولیس کاروائی کے دوران تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد ہوا ہے جبکہ تینوں ملزمان ڈکیتی اور چوری کی واردتوں میں ملوث ہیں.

متعلقہ عنوان :