Live Updates

دبئی: کے پی کے میں کرپشن بہت کم ہے، کے پی کے پولیس مثالی ہے، عمران خان کی دبئی میں میڈیا سے گفتگو

بدھ 25 فروری 2015 13:47

دبئی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : دبئی یں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ کی پولیس مثالی ہے کے پی کے کے پولیس اور دوسرے اداروں میں کرپشن بہت کم ہے تاہم جلد ہی کرپشن کا مکمل خاتمہ کر لیا جائے گا کرپشن کا داغ لگے لوگوں کو تحریک انصاف میں شامل نہیں کیا جائے گا. ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے یہ بہتر وقت ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ کے پی کے کے حالات امریکہ اور افغانستان کے باعث خراب ہوئے ہیں خطے میں امن تب ہی آ سکتا ہے جب امریکہ خطے میں نہیں رہے گا.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :