پشاور: تحصیل مہم زئی مہمند ایجنسی کے علاقہ دربہ خیل میں 2 گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی

بدھ 25 فروری 2015 13:04

پشور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : پشاور کے علاقہ دربہ خیل میں 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 23 افراد زخمی ہو گئے،پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گی ہے تاہم 23 زخمی افراد میں سے 10 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :