کے الیکٹرک کے ساتھ بجلی فراہمی کامعاہدہ ختم ہوچکا،قانونی طورپرکے الیکٹرک کوبجلی کی فراہمی کے پابندنہیں ،خواجہ آصف

بدھ 25 فروری 2015 12:58

اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نے کہاہے کہ کے الیکٹرک کے ساتھ بجلی فراہمی کامعاہدہ ختم ہوچکا،قانونی طورپرکے الیکٹرک کوبجلی کی فراہمی کے پابندنہیں ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کے الیکٹرک وفاقی ادارہ کے واجبات کی ادائیگی کویقینی بنائے ،کے الیکٹرک نیشنل گرڈسے سستی بجلی حاصل کررہی ہے ،سستی بجلی ملنے کے باعث پیداوارمیں اضافہ نہیں کررہی ،بجلی کی فراہمی کراچی کے عوام کیلئے جاری رکھی ہوئی ہے

متعلقہ عنوان :