پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ نے افغان پیش امام کو صوبے سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں

بدھ 25 فروری 2015 12:54

پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ نے افغان پیش امام کو صوبے سے فارغ ..

پشاور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : پشور میں محکمہ داخلہ خیبر پختونخواہ نے صوبے میں موجود افغان پیش امام کو 7 روز میں صوبے سے نکالنے کے احکامات جاری کر دئی ہیں.

(جاری ہے)

کے پی کے محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ احکامات پر عملدر آمد کیا جائے گا اور رپورٹ بھی پیش کی جائے گی. صوبے بھر میں تقریباً 294 افغان پیش امام موجود ہیں، تاہم کے پی کے کی حکومت نے افغان پیش امام کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے.

متعلقہ عنوان :