نبیل گبول کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان‘ تحریک انصاف کے اہم راہنماؤں سے بات چیت مکمل‘نجی ٹی وی کا دعویٰ

منگل 24 فروری 2015 23:26

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) نبیل گبول کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان‘ تحریک انصاف کے اہم راہنماؤں سے نبیل گبول کی بات چیت مکمل۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق نبیل گبول کا تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ آئندہ چند روز میں کریں گے۔ ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کے سلسلے میں تحریک انصاف کے اہم راہنماؤں سے بات چیت مکمل ہوچکی ہے۔

متعلقہ عنوان :