لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالتوں کے فیصلے
وینس سینیما اوکاڑہ دھماکے کے مجرم کو3بار سزائے موت،87سال قید،ساڑھے12لاکھ جرمانہ، لاہورمیں اغواء برائے تاوان کے6ملزمان کو2،2بار عمر قید کی سزا‘ترجمان محکمہ پراسیکیوشن
منگل 24 فروری 2015 23:11
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء ) انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت نمبر 2کے جج خواجہ ظفر اقبال نے وینس سینیما اوکاڑہ کو بم دھماکے سے اڑانے کے مرکزی مجرم محمد اسحاق کومجموعی طور پر 3بار سزائے موت،87سال قید بامشقت اور 12لاکھ 30ہزار جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ محکمہ پراسیکیوشن کے ترجمان کے مطابق 27اکتوبر 1995کو ملزم محمد اسحاق نے وینس سینما اوکاڑہ میں بم دھماکہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور12 زخمی ہوئے تھے۔
تحقیقاتی اداروں نے دھماکے کے بعد ملزم محمد اسحاق کو حراست میں لیا جس کے بعد اس پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں PPC 302،324،427اور ESA 3اور 4کے تحت مقدمہ چلایا گیا۔ ڈپٹی پراسیکوٹر جنرل نزیر احمد نے مقدمے میں ریاست کی نمائندگی کی۔ہی ایک دوسرے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 3کے جج ہارون لطیف نے 8سالہ بچے عمر کو تاوان کیلئے اغوا کرنے والے 6ملزمان کو 2،2بار عمر قیداور منقولہ وغیر منقولہ جائیداد کی ضبطی کی سزا سنائی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.