قلابی میں آسمانی بجلی گرنے سے،1 بچی جاں بحق ،4 افراد زخمی

منگل 24 فروری 2015 23:06

تونسہ شریف(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) تونسہ شریف کے نواحی علاقے قلابی میں آسمانی بجلی گرنے سے 1 بچی جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قلابی میں اچانک موسم خراب ہونے پر آسمانی بجلی گری جس کی وجہ سے 1 بچی جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :