وزیراعظم نے خیبرپختونخواہ سے لیگی اراکین صوبائی اسمبلی کو آج وزیراعظم ہاوٴس میں طلب کرلیا،
سینٹ انتخابات کے حوالے سے ان کے تحفظات دورکئے جائیں گے
منگل 24 فروری 2015 23:03
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) وزیراعظم محمدنوازشریف نے خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے اراکین صوبائی اسمبلی کو آج (بدھ کو )وزیراعظم ہاوٴس اسلام آبادمیں طلب کرلیاہے ،سینٹ انتخابات کے حوالے سے ان کے تحفظات دورکئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم محمدنوازشریف کوبتایاگیاتھاکہ خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سینٹ کے ٹکٹوں کی تقسیم پرتحفظات رکھتے ہیں جس پر2روزقبل مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت ناراض اراکین کومنارہی تھی لیکن کوئی خاطرخواہ فائدہ نہ ہونے پروزیراعظم کومعاملے کے بارے میں آگاہ کیاگیاجس پروزیراعظم نے گورنرخیبرپختونخواہ سردارمہتاب خان عباسی اورپیرصابرشاہ سے اس حوالے سے مختلف امورپربات کی ۔
بعدازاں وزیراعظم نے فیصلہ کیاکہ مسلم لیگ ن کے تمام اراکین وزیراعظم ہاوٴس میں پہنچیں جہاں پرتفصیلی بات ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.