وفاقی محتسب ، خاتون افسرکوہراساں کرنے پرچیئرمین اورسیکرٹری سائنس فاوٴنڈیشن کوایک ایک لاکھوں روپے جرمانہ کی سزا
منگل 24 فروری 2015 23:00
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء)وفاقی محتسب نے خاتون افسرکوہراساں کرنے پرچیئرمین اورسیکرٹری سائنس فاوٴنڈیشن کوایک ایک لاکھوں روپے جرمانے کی سزاسنادی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سائنس فاوٴنڈیشن ڈاکٹرخلیل احمداورسیکرٹری ڈاکٹرحفیظ اللہ خان نے خاتون افسرکوہراساں کرنے کی کوشش کی وہ انہیں اپنے کمرے اورہوٹل میں بلاتے رہے اورخاتون کے انکارکے بعدان پرکیس بناکرانہیں نوکری سے برخاست کرنے کی کوشش کی ،وفاقی محتسب نے واقعے کی مکمل تحقیقات کے بعدجرم ثابت ہونے پرتحفظ نسواں آرڈیننس کے تحت سائنس فاوٴنڈیشن ڈاکٹرخلیل احمداورسیکٹری ڈاکٹرحفیظ اللہ کوایک ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنائی اورانہیں حکم دیاکہ وہ 15روزکے اندرجرمانے کی رقم خاتون کواداکریں ۔
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.