راولپنڈ ی، ارا ضی اور د یر ینہ دشمنی کے تنا زعہ پر فا ئر نگ سے تین افراد جا ں بحق، ایک شد ید زخمی

منگل 24 فروری 2015 22:59

راولپنڈ ی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) وفاقی وز یر دا خلہ کے انتخا بی حلقہ تھا نہ چو نتر ہ کے نو احی گا ؤں ڈ ھلوا لی مو ہڑہ میں ارا ضی اور د یر ینہ دشمنی کے تنا زعہ پر ہو نے والی فا ئر نگ کے نتیجہ میں تین افراد جا ں بحق جبکہ ایک شد ید زخمی ہو گیا نعشوں اور زخمی کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کو اٹر ہسپتال راولپنڈ ی منتقل کر دیا گیا چو نتر ہ پو لیس اسٹیشن ہا ؤس آ فیسر انسپکٹر ملک ر فاقت کے مطا بق فا ئر نگ سے جا ں بحق ہو نے والو ں میں ایک شخص کی شنا خت نہیں ہو سکی نہ ہی یہ نا معلوم شخص مقا می ہے ابتدا ئی اطلا عات کے مطا بق جا ں بحق ہو نے والوں میں 19سالہ عد نا ن ولد ر یا ست ، اور 22سا لہ نعمان ولد الطا ف حسین شا مل ہے 23 زخمی کا نا م رفاقت ولد لیا قت علی بتا یا گیا ہے جبکہ جا ئے وقو ع کے قر یب سے ملنے والی تیسری نعش کی شنا خت نہیں ہو سکی جس کے با رے میں امکان ظا ہر کیا جا رہا ہے کہ فا ئر نگ کر نے والو ں میں یہ نا معلو م غیر مقا می شخص بھی شا مل تھا جو فا ئر نگ کے تبا دلہ میں مارا گیا زخمی شخص کی حا لت بھی تشو یشناک بتا ئی جا تی ہے جسے طبی امدادپہنچا ئی جا ر ہی تھی اد ھر چو نتر ہ پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر صو رتحا ل کو کنٹرول کر نے کے لئے اضا فی نفر ی طلب کر لی ہے

متعلقہ عنوان :