صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دیدی

منگل 24 فروری 2015 21:06

صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دیدی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس 2015ء کی منظوری دے دی۔ منگل کو ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر پاکستان آرمی ترمیمی ایکٹ 2015ء کی سمری پر دستخط کردئیے۔

(جاری ہے)

آرمی ایکٹ میں ترمیم کی سمری وزارت دفاع کی جانب سے بھیجی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :